International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Friday, April 11, 2008

فغان مسئلے کا طاقت سے نہیں مذاکرات کے ذریعے حل ممکن ہے ۔ا قوام متحدہ

ا
افغان حکومت طالبان کیساتھ مذاکرات کرے تو اقوام متحدہ حمایت کرے گی ‘
کابل۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے ۔ اگرافغان حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کرتی ہے تووہ اس کی حمایت کرے گی ۔ کابل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر نے الزام لگایا کہ طالبان نے افغانستان میں بڑے پیمانے پر عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے بین الاقوامی امن فوج افغان عوام کے قتل کی ذمہ دار نہیںبلکہ طالبان ہیں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ افغان مسئلہ کا طاقت کے ذریعے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے حل ممکن ہے انہوں نے کہا کہ اگر افغان حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کا منصوبہ رکھتی ہے تواقوام متحدہ اس کی حمایت کرے گی ۔

No comments: