ایم کیو ایم کی قیادت نو اپریل کے واقعات کو روکنے میں ناکام رہیایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے جماعت کی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک تقریر میں انھوں نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ ایم کیو ایم کے منتخب نمائندے نو اپریل کو کراچی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کو روکنے میں ناکام ہو گئے۔
انھوں نے الزام لگایا کہ اس واقعے کی تمام تر ذمے داری وکلا کی ہے اور اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں تھا، بلکہ تمام افراد ایم کیو ایم کے کارکن تھے۔
تفصیلات آ رہی ہیں۔
No comments:
Post a Comment