International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Monday, May 26, 2008

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس ٢ جون کو طلب کرلیا


ایوان کے آغاز میں آئینی پیکج متوقع ہے ۔ سات جون کو بجٹ پیش ہوگا
اسلام آباد۔ صدر پرویز مشرف نے قومی اسمبلی کا اجلا س 2 جون کو طلب کر لیا ہے ۔ ایوان میں سات جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش ہو گا۔ اجلاس شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی صدارت میں ہو گا۔اجلاس کے آغاز میں آئینی پیکج متوقع ہے جبکہ سات جون کو بجٹ پیش ہو گا۔

No comments: