فل بینچ نے شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب کا حلف لینے اور نواز شریف کو انتخابات میں حصہ لینے کی درخواستیں مسترد کر دیںلاہور ۔ لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے شریف برادران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواستوں پر میاں محمد نواز شریف اور شہباز شریف کو 18جون کو طلب کر لیا ہے۔ درخواست کی سماعت کے موقعے پر مسلم لیگ (ن )کے کارکنوں اور وکلاء کی بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی۔ سماعت کے دوران جسٹس فضل میران چوہان جسٹس حسنات احمد اور جسٹس محمد احسن بھون پر مشتمل فل بنچ نے میں شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے اور نواز شریف کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواستیں منظور نہیں کیں۔ کیس کی مزید سماعت 18جون کو ہو گی
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Thursday, June 5, 2008
ہائی کورٹ نے شریف بردران کو ١٨جون کو طلب کر لیا
فل بینچ نے شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب کا حلف لینے اور نواز شریف کو انتخابات میں حصہ لینے کی درخواستیں مسترد کر دیںلاہور ۔ لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے شریف برادران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواستوں پر میاں محمد نواز شریف اور شہباز شریف کو 18جون کو طلب کر لیا ہے۔ درخواست کی سماعت کے موقعے پر مسلم لیگ (ن )کے کارکنوں اور وکلاء کی بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی۔ سماعت کے دوران جسٹس فضل میران چوہان جسٹس حسنات احمد اور جسٹس محمد احسن بھون پر مشتمل فل بنچ نے میں شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے اور نواز شریف کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواستیں منظور نہیں کیں۔ کیس کی مزید سماعت 18جون کو ہو گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment