International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Thursday, June 5, 2008

خالد شیخ اور دیگر چارساتھیوں پر گوانتانا موبے کی فوجی عدالت میں سماعت کا آغاز

گوانتاناموبے ۔١١ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر دہشت گردی کے حملوں میں ملوث ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد سمیت دیگر چار قیدیوں پر مقدمے کی سماعت سات سال بعد جمعرات کو ہوئی گوانتاناموبے میں قائم فوجی عدالت میں ہوئی ان قیدیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے طیارہ ہائی جیک کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی اور نائن الیون کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر اور پنٹاگون پر ان طیاروں کو دہشت گردی میں استعمال کیا جس کے نتیجے میں ٢٩٧٣ افراد ہلاک ہوئے تھے گیارہ ستمبر حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد سمیت پانچ افراد کو سخت سیکورٹی میں کیوبا میں موجود امریکیں جیل گوانتاموبے کے امریکی اڈہ پر لایا گیا

No comments: