International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Thursday, June 5, 2008
این آر او کا مطلب کیا معافی مانگنا‘‘۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی نعرے بازی
لاہور۔ جمعرات کے روز وکلاء کی احتجاجی ریلی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ ننگے بدن گلے میں زنجیریں اور روٹیاں ڈال کر ہاتھ میں کشکول پکڑ کر شرکت کرنے والے تحریک انصاف کے یہ احتجاجی کارکن مسلسل نعرے لگاتے رہے ’’این آر او کا مطلب کیا معافی مانگنا‘‘۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment