International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Thursday, June 5, 2008
وفاقی دارالحکومت میں دفعہ ١٤٤ نافذ کردی گئی
اسلام آباد ۔ حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کردی ہے ۔ اس ضمن میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ دفعہ 144کے تحت اسلام آباد میں ہر قسم کی ریلیوں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد ہو گی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے شاہرارہ دستور کے ریڈ زون کے علاقے میں عام ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ ریڈ زون میں ایوان صدر ،پارلیمنٹ ہاؤس ، سپریم کورٹ ، وزیر اعظم ہاؤس ،سیکریٹریٹ سمیت اہم عمارتیں موجود ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment