راولپنڈی سے ضمنی انتخابات میں حصہ لے سکتا ہوں، پارٹی نے اعتزاز حسن کو ابھی ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا۔ ۔ ۔ آصف علی زرداریججوں کی بحالی کے لئے الٹی گنتی ابھی شروع نہیں ہوئی یہ گنتی فیڈریشن مکمل ہونے کے بعد شروع ہو گیاعلان مری کے تحت ہی ججوں کی بحالی کی قرارداد لائیں گےایسی عدلیہ نہیں چاہتے جو حکومت کے دباؤ میں آ جائےقومی مفاہمت کے تحت ایم کیو ایم اور بلوچ رہنماؤں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیںاسلام آباد۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے ر اولپنڈی سے ضمنی انتخابات میں حصہ لے سکتا ہوں، پارٹی نے اعتزاز حسن کو ابھی ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا۔ کہ ججوں کی بحالی کے لئے الٹی گنتی ابھی شروع نہیں ہوئی یہ گنتی فیڈریشن مکمل ہونے کے بعد شروع ہو گی، اعلان مری کے تحت ہی ججوں کی بحالی کی قرارداد لائیں گے ایسی عدلیہ نہیں چاہتے جو حکومت کے دباؤ میں آ جائے۔ایک نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ججوں کی بحالی کے حوالے سے الٹی گنتی فیڈریشن مکمل ہونے کے بعد شروع ہوگی،آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اعلان بھوربن کے تحت ججوں کی بحالی کے لئے قرارداد لانے کا عزم کررکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ججوں کی بحالی سے متعلق قرارداد کے معاملے پر ہم آہنگی پیدا کررہے ہیں امید ہے اس حوالے سے مماملات طے کر لیے جائیں گے۔زرادری نے کہا کہ ایسی عدلیہ نہیں چاہتے جو حکومت کے دباؤمیں آجائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں مفاہمت چاہتی ہے ہم سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں اور اسی قومی مفاہمت کے تحت ایم کیو ایم اور بلوچ رہنماؤں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ایم کیو ایم کے سربراہ سے ملاقات کے لیے بہت جلد لندن جاؤں گا۔وہاں بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کروں گا۔ایک سوال کے جواب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ رالپنڈی سے اعتراز حسن کو ضمنی انتخابات کے لیے ابھی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہو سکتا ہے کہ یہاں سے میں خود انتخابات میں حصہ لو ں
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Tuesday, April 22, 2008
ججوں کی بحالی کے لئے الٹی گنتی ابھی شروع نہیں ہوئی، اعتزاز حسن کو ابھی ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا۔ آصف علی زرداری
راولپنڈی سے ضمنی انتخابات میں حصہ لے سکتا ہوں، پارٹی نے اعتزاز حسن کو ابھی ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا۔ ۔ ۔ آصف علی زرداریججوں کی بحالی کے لئے الٹی گنتی ابھی شروع نہیں ہوئی یہ گنتی فیڈریشن مکمل ہونے کے بعد شروع ہو گیاعلان مری کے تحت ہی ججوں کی بحالی کی قرارداد لائیں گےایسی عدلیہ نہیں چاہتے جو حکومت کے دباؤ میں آ جائےقومی مفاہمت کے تحت ایم کیو ایم اور بلوچ رہنماؤں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیںاسلام آباد۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے ر اولپنڈی سے ضمنی انتخابات میں حصہ لے سکتا ہوں، پارٹی نے اعتزاز حسن کو ابھی ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا۔ کہ ججوں کی بحالی کے لئے الٹی گنتی ابھی شروع نہیں ہوئی یہ گنتی فیڈریشن مکمل ہونے کے بعد شروع ہو گی، اعلان مری کے تحت ہی ججوں کی بحالی کی قرارداد لائیں گے ایسی عدلیہ نہیں چاہتے جو حکومت کے دباؤ میں آ جائے۔ایک نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ججوں کی بحالی کے حوالے سے الٹی گنتی فیڈریشن مکمل ہونے کے بعد شروع ہوگی،آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اعلان بھوربن کے تحت ججوں کی بحالی کے لئے قرارداد لانے کا عزم کررکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ججوں کی بحالی سے متعلق قرارداد کے معاملے پر ہم آہنگی پیدا کررہے ہیں امید ہے اس حوالے سے مماملات طے کر لیے جائیں گے۔زرادری نے کہا کہ ایسی عدلیہ نہیں چاہتے جو حکومت کے دباؤمیں آجائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں مفاہمت چاہتی ہے ہم سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں اور اسی قومی مفاہمت کے تحت ایم کیو ایم اور بلوچ رہنماؤں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ایم کیو ایم کے سربراہ سے ملاقات کے لیے بہت جلد لندن جاؤں گا۔وہاں بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کروں گا۔ایک سوال کے جواب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ رالپنڈی سے اعتراز حسن کو ضمنی انتخابات کے لیے ابھی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہو سکتا ہے کہ یہاں سے میں خود انتخابات میں حصہ لو ں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment