اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر پرویز مشرف کے مواخذے کیلئے قرار داد پر 48اراکین قومی اسمبلی سے دستخط کرائے ہیں جبکہ حکومتی جماعتوں پی پی پی پی اور جمعیت علماء اسلام (ف) نے مسلم لیگ (ن) کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے اس معاملے پر حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں غور کیاجائے گا تاہم پاکستان مسلم لیگ (ن) سے کہاگیا ہے کہ وہ مواخذے کی قرار داد پر دستخطی مہم جاری رکھے اس ضمن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میںمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پرویز مشرف کے خلاف چارج شیٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے پارٹی قیادت کی ہدایت پر قرار داد پر دستحظ کرائے جارہے ہیں انہوں نے کہاکہ حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس معاملے پر غور کیاجائے گا تاہم مسلم لیگ(ن) تحریک لانے کا فیصلہ کر چکی ہے مولانا فضل الرحمن اور سید خورشید شاہ سے ملاقاتیں اہم رہیں تعاون کی یقین دہان کرا دی گئی ہے انہوں نے کہاکہ اراکین سے قرار داد پر تیزی سے دستخط لئے جارہے ہیں
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Sunday, June 15, 2008
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صدر پرویز مشرف کے مواخذے کیلئے قرار داد پر ٤٨ اراکین قومی اسمبلی سے دستخط کروا لئے
اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر پرویز مشرف کے مواخذے کیلئے قرار داد پر 48اراکین قومی اسمبلی سے دستخط کرائے ہیں جبکہ حکومتی جماعتوں پی پی پی پی اور جمعیت علماء اسلام (ف) نے مسلم لیگ (ن) کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے اس معاملے پر حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں غور کیاجائے گا تاہم پاکستان مسلم لیگ (ن) سے کہاگیا ہے کہ وہ مواخذے کی قرار داد پر دستخطی مہم جاری رکھے اس ضمن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میںمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پرویز مشرف کے خلاف چارج شیٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے پارٹی قیادت کی ہدایت پر قرار داد پر دستحظ کرائے جارہے ہیں انہوں نے کہاکہ حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس معاملے پر غور کیاجائے گا تاہم مسلم لیگ(ن) تحریک لانے کا فیصلہ کر چکی ہے مولانا فضل الرحمن اور سید خورشید شاہ سے ملاقاتیں اہم رہیں تعاون کی یقین دہان کرا دی گئی ہے انہوں نے کہاکہ اراکین سے قرار داد پر تیزی سے دستخط لئے جارہے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment