International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Sunday, June 15, 2008
عالمی ادارہ خوراک کا دنیا میں خوراک بحران سے نمٹنے کے لئے نئی چار سالہ حکمت عملی کا اعلان
روم ۔ اقوام متحدہ کے خوراک کے عالمی ادارے نے دنیا میں خوراک کے بحران سے نمٹنے کے لئے ایک نئی چار سالہ حکمت عملی کا اعلان کیا ہے ۔ منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے عالمی ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے روم میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ منصوبے میں زندگی بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی فراہمی خوراک کی مقامی سطح پر خریداری اور ضرورت مندوں کو نقد رقم کی فراہمی اور واؤچر پروگرام شامل ہیں ۔ منصوبے میں چھوٹے کاشتکاروں کی مدد کرنا اور مقامی ٹرانسپورٹ اور مواصلاتی نظام کو مستحکم بنانا بھی شامل ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment