لندن …برطانیہ نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا جہاں انسانی حقوق سے متعلق معاملات پر برطانیہ کو خدشات ہیں۔پاکستان کو فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ برطانوی دارلعوام سے منظوری کے بعد کیاگیا۔برطانوی وزارت خارجہ کی سالانہ ہیومن رائٹس رپورٹ کے مطابق پاکستان کوان 21 ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے برطانیہ کو خدشات ہیں اور وہ اس حوالے سے ان پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ فہرست میں شامل ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاذ اور حالیہ سیاسی تبدیلیوں کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئی جن پر برطانیہ کو خدشات ہیں۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Wednesday, March 26, 2008
پاکستان انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر برطانیہ کو خدشات
لندن …برطانیہ نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا جہاں انسانی حقوق سے متعلق معاملات پر برطانیہ کو خدشات ہیں۔پاکستان کو فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ برطانوی دارلعوام سے منظوری کے بعد کیاگیا۔برطانوی وزارت خارجہ کی سالانہ ہیومن رائٹس رپورٹ کے مطابق پاکستان کوان 21 ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے برطانیہ کو خدشات ہیں اور وہ اس حوالے سے ان پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ فہرست میں شامل ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاذ اور حالیہ سیاسی تبدیلیوں کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئی جن پر برطانیہ کو خدشات ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment