اسلام آباد۔ حکومت نے نامور ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھائی کی عیادت کے لیے کراچی جانے کی اجازت دیدی ہے ۔ اور توقع ہے کہ وہ اگلے دو دن میں کراچی روانہ ہوجائیں گے ۔ ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنے بھائی عبدالقیوم جو دل کے عارضے میں مبتلا ہیں کی عیادت کے لیے کراچی جانے کی اجازت مل گئی ہے ۔ 2004 ء کے بعد سے پہلی مرتبہ ان کو اپنے کسی عزیز سے ملنے کی اجازت ملی ہے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایک دو روز میں کراچی جائیں گے۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Friday, May 23, 2008
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment