International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Friday, May 23, 2008

بھارت کا کم فاصلے تک مارکرنے والے بیلیسٹک میزائل پرتھوی کا تجربہ

ایک ٹن جوہری و روایتی ہتھیار دوسو پچاس کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
اڑیسہ ۔ بھارت نے کم فاصلے تک مارکرنے والے بیلیسٹک میزائل پرتھوی کا تجربہ کیا ہے ۔ دفاعی ذرائع کے مطابق تجربہ ریاست اڑیسہ میں چندی پور کے مقام سے کیا گیا۔ زمین سے زمین تک مار کرنے والا پرتھوی بیلیسٹک میزائل دو سو پچاس کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے ۔ میزائل ایک ٹن روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے

No comments: