اسلام آباد…ایوان صدر نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی جانب سے بھارتی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر پرویز مشرف کے بارے میں ریمارکس کا نوٹس لیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ساتھ بیک ڈور رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اور آصف علی زرداری کے انٹرویو کی تمام تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صدر پرویز مشرف اس ضمن میں وہ آج یا کل وزیر اعظم مخدوم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کرکے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدر پرویز مشرف کو پیپلز پارٹی کے مجوزہ آئینی پیکیج پر شدید تحفظات ہیں اورصدر پرویز اپنے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ذرائع کے مطابق صدر پرویز مشرف پی پی کے مجوزہ آئینی پیکیج پر مشاورت کیلئے اپنے آئینی مشیروں کو طلب کرلیا ہے۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Friday, May 23, 2008
ایوان صدر نے آصف زرداری کے حالیہ انٹرویو کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد…ایوان صدر نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی جانب سے بھارتی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر پرویز مشرف کے بارے میں ریمارکس کا نوٹس لیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ساتھ بیک ڈور رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اور آصف علی زرداری کے انٹرویو کی تمام تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صدر پرویز مشرف اس ضمن میں وہ آج یا کل وزیر اعظم مخدوم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کرکے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدر پرویز مشرف کو پیپلز پارٹی کے مجوزہ آئینی پیکیج پر شدید تحفظات ہیں اورصدر پرویز اپنے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ذرائع کے مطابق صدر پرویز مشرف پی پی کے مجوزہ آئینی پیکیج پر مشاورت کیلئے اپنے آئینی مشیروں کو طلب کرلیا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment