اسلام آباد : ذرائع کے مطابق ایوان صدر نے آصف زرداری کے حالیہ انٹرویو کا نوٹس لیتے ہوئے،پیپلز پارٹی سے بیک ڈور رابطے بند کردینے کا فیصلہ کیا ہے پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا نہ تو ایوان صدر سے کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی ان کی پارٹی کوئی رابطہ رکھنا چاہتی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا انٹرویو اخبار میں شائع اور ٹی وی پر نشر ہوچکا ہے ۔ایوان صدر تفصیلات لے سکتا ہے۔ایوان صدر پاکستان پیپلز پارٹی سے انٹرویو کی تفصیلات طلب نہیں کرسکتا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ صدر پرویز مشرف اور وزیر اعظم کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ آئین کے مطابق ہے،ان کا کہنا تھا کہ صدر پرویز مشرف اور وزیر اعظم مخدوم یوسف رضا گیلانی کے درمیان ملاقات کا صرف ایوان صدر کو ہی معلوم ہوگا۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Friday, May 23, 2008
ایوان صدر سے کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی رکھنا چاہتے ہیں،فرحت اللہ بابر
اسلام آباد : ذرائع کے مطابق ایوان صدر نے آصف زرداری کے حالیہ انٹرویو کا نوٹس لیتے ہوئے،پیپلز پارٹی سے بیک ڈور رابطے بند کردینے کا فیصلہ کیا ہے پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا نہ تو ایوان صدر سے کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی ان کی پارٹی کوئی رابطہ رکھنا چاہتی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا انٹرویو اخبار میں شائع اور ٹی وی پر نشر ہوچکا ہے ۔ایوان صدر تفصیلات لے سکتا ہے۔ایوان صدر پاکستان پیپلز پارٹی سے انٹرویو کی تفصیلات طلب نہیں کرسکتا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ صدر پرویز مشرف اور وزیر اعظم کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ آئین کے مطابق ہے،ان کا کہنا تھا کہ صدر پرویز مشرف اور وزیر اعظم مخدوم یوسف رضا گیلانی کے درمیان ملاقات کا صرف ایوان صدر کو ہی معلوم ہوگا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment