اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد محمد نواز شریف اور صدر محمد شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری نے عام انتاخبات میں جنرل مشرف کے دھاندلی ک ے ایک اور منصوبے کا پول کھول دیا ۔ ان رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری نے جنرل پرویز مشرف ، پرویز الہی اور پی سی او ججوں کی اس سازش کو ناکام کردیا جس کے تحت وہ نواز شریف کو قومی اسمبلی اور شہباز شریف کو صوبائی اسمبلی میںپہنچنے سے روکنا چہاتے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف اور شہباز شریف کی کامیابی جمہوریت کے لیے بہت بڑا تحفہ ہو گی اور ملک میں جمہوری قوتوں کی طاقت میں بے اپناہ اضافہ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف نے گزشتہ آٹھ سالوں میںپاکستان کو تباہ وبرباد کردیا ہے اور اب وہ چاہتے ہیں کہ انہیں تمغہ دے کر رخصت کیا جائے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے سولہ کروڑ عوام ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگانیوالے مجرم کا احتساب چاہتے ہیں ۔12 اکتوبر 99 ء کو جب جنرل مشرف نے مسلم لیگ(ن) کی حکومت سے ملک چھینا تھا توپاکستان میں بجلی ، آٹا ، گیس اور عدلیہ نام کے کسی بحران کا وجود نہیں تھا لیکن آٹھ سالوں میں انہوں نے ہنستے بستے ملک کو لوڈ شیڈنگ سے اندھیر نگری بنا کر اور آٹا و گندم ،بحران سے فاقہ زدہ بنا کر جمہوری قیادت کے حوالے کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف کے جرائم میں قدر گھناؤنے ہیں کہ جو بھی انہیں معافی دے گا وہ بھی ان کے جرائم میں برابرکا حصہ
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Sunday, June 1, 2008
مشرف کو معافی دینے والے اس کے جرائم میں برابر کے حصہ دار ہوں گے۔ احسن اقبال
اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد محمد نواز شریف اور صدر محمد شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری نے عام انتاخبات میں جنرل مشرف کے دھاندلی ک ے ایک اور منصوبے کا پول کھول دیا ۔ ان رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری نے جنرل پرویز مشرف ، پرویز الہی اور پی سی او ججوں کی اس سازش کو ناکام کردیا جس کے تحت وہ نواز شریف کو قومی اسمبلی اور شہباز شریف کو صوبائی اسمبلی میںپہنچنے سے روکنا چہاتے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف اور شہباز شریف کی کامیابی جمہوریت کے لیے بہت بڑا تحفہ ہو گی اور ملک میں جمہوری قوتوں کی طاقت میں بے اپناہ اضافہ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف نے گزشتہ آٹھ سالوں میںپاکستان کو تباہ وبرباد کردیا ہے اور اب وہ چاہتے ہیں کہ انہیں تمغہ دے کر رخصت کیا جائے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے سولہ کروڑ عوام ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگانیوالے مجرم کا احتساب چاہتے ہیں ۔12 اکتوبر 99 ء کو جب جنرل مشرف نے مسلم لیگ(ن) کی حکومت سے ملک چھینا تھا توپاکستان میں بجلی ، آٹا ، گیس اور عدلیہ نام کے کسی بحران کا وجود نہیں تھا لیکن آٹھ سالوں میں انہوں نے ہنستے بستے ملک کو لوڈ شیڈنگ سے اندھیر نگری بنا کر اور آٹا و گندم ،بحران سے فاقہ زدہ بنا کر جمہوری قیادت کے حوالے کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف کے جرائم میں قدر گھناؤنے ہیں کہ جو بھی انہیں معافی دے گا وہ بھی ان کے جرائم میں برابرکا حصہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment