اسلام آباد...پیپلز پارٹی کی راہنما اور رکن قومی اسمبلی فرزانہ راجہ کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیتے ہوئے پمز اسپتال اسلام آباد کے وی وی آئی پی وارڈ میں داخل کرلیا ہے ۔فرزانہ راجہ کو پیٹ کی جلن اور درد کی شکایت پر اسپتال داخل کیا گیا ۔ڈاکٹروں نے ان کا الٹراساؤنڈاور ایکسرے کئے ۔پروفیسر ڈاکٹر جاوید اسلم بٹ اور ڈاکٹر شازیہ نے ان کا چیک اپ کیا ۔ڈاکٹروں کے مطابق انہیں معدے کا مسئلہ ہے ،تھکاوٹ اور بے آرامی بھی ان کی طبیعت کی خرابی کی وجہ بنی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق فرزانہ راجہ کی طبیعت اب ٹھیک ہے تاہم انہیں آرام کے لیے داخل کرلیا گیا ہے ۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Monday, March 31, 2008
پیپلز پارٹی کی راہنما اور رکن قومی اسمبلی فرزانہ راجہ اسپتال میں داخل
اسلام آباد...پیپلز پارٹی کی راہنما اور رکن قومی اسمبلی فرزانہ راجہ کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیتے ہوئے پمز اسپتال اسلام آباد کے وی وی آئی پی وارڈ میں داخل کرلیا ہے ۔فرزانہ راجہ کو پیٹ کی جلن اور درد کی شکایت پر اسپتال داخل کیا گیا ۔ڈاکٹروں نے ان کا الٹراساؤنڈاور ایکسرے کئے ۔پروفیسر ڈاکٹر جاوید اسلم بٹ اور ڈاکٹر شازیہ نے ان کا چیک اپ کیا ۔ڈاکٹروں کے مطابق انہیں معدے کا مسئلہ ہے ،تھکاوٹ اور بے آرامی بھی ان کی طبیعت کی خرابی کی وجہ بنی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق فرزانہ راجہ کی طبیعت اب ٹھیک ہے تاہم انہیں آرام کے لیے داخل کرلیا گیا ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment