International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Friday, April 25, 2008
ڈیرہ بگٹی سے چار سال بعد سیکیورٹی فورسز کو واپس بلالیا گیا
لاہور...ڈیرہ بگٹی سے چار سال بعد سیکیورٹی فورسز کو واپس بلالیا گیا، ذرائع کے مطابق اب پولیس ڈیرہ بگٹی کا کنٹرول سنبھال رہی ہے۔ جیوکے نمائندے کے مطابق ڈیرہ بگٹی سے سیکیورٹی فورسز کی واپسی کے بعد پولیس کی جانب سے سیکورٹی انتظام سنبھالنے کے لئے تیار ہے ۔واضح رہے کہ نئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ حکومتی اقدامات کے تسلسل کا سلسلہ ہے جبکہ پاکستان تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ کی رہائی کے بعد بیت اللہ محسود نے بھی ایک روز قبل اشتعال انگیز کارروائیوں کو ختم کرنے کااعلان کیا تھا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment