International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Friday, April 4, 2008

صا رفین کا سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک ایف الیون برانچ کے خلاف بینک کے اعلی حکام سے شکایت متعلقہ برانچ اپنے صارفین کو سروس فراہم کرنے میں نا کام، صارفین کا اح




ا یسوسی ایٹڈ پریس سروس،اسلام آباد:

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک ایف الیون برانچ کے سٹاف کی لا پرواہی،غفلت،، غیر ذمہ داری پر متعلقہ بینک کے صارفین نے بینک کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ سٹاف کے خلاف کاروائی کر کے ان کو یہاں سے ہٹا یا جائے کیونکہ متعلقہ برانچ کے سٹاف سے اکائونٹ ہولڈر و دیگر صارفین مطمئن نہیں۔صارفین کو کئی کئی گنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے جبکہ سٹاف کا عملہ آپس میں گپیوں میں مصروف رہتا ہے اور ایک عرصہ دراز سے متعلقہ برانچ کے سٹاف نے معمول بنایا ہوا ہے۔ ان کے اس رویے سے تما م صارفٰن بہت پریشان ہیں تما م متاثرہ صارفین نے کہا ہے کہ ان کی اس پریشانی کا فوری طور پر سدباب کیا جائے

No comments: