ملتان۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ وہ جنرل مشرف کے دور میں کبھی بھی وزارت کاحلف نہ اٹھائیں گے وہ آج مختلف اخبارات میں جنرل مشرف کے دورہ چین کے دوران وزارت کا حلف اٹھانے کے حوالے سے شائع شدہ خبروں کی تردید کررہے تے۔ انہوںنے کہاکہ ان کی جنگ اصولوں کی جنگ ہے عوام نے انہیں آمریت کے خلاف جدوجہد کرنے پر ودت دیا ہے اس لیے وہ عوامی مینیڈیٹ کی ہر گز توہین نہ کریں گے وزراتیں آنی جانی چیز ہیں اصل چیز اصول اور نظریہ ہے جس پر کوئی کمپرومائز نہ ہے جب تک جنرل مشرف اقتدار میں ہیں میں ہرگز کسی وزارت کاحلف نہ لوں گا انہوں نے کہاکہ مشرف کے اقتدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے عوام جلد ہی اس بارے میں خوشخبری سنیں گے۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Monday, April 7, 2008
صدر مشرف کے دور میں کبھی وزارت کا حلف نہیں اٹھاؤں گا ۔مخدوم جاوید ہاشمی
ملتان۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ وہ جنرل مشرف کے دور میں کبھی بھی وزارت کاحلف نہ اٹھائیں گے وہ آج مختلف اخبارات میں جنرل مشرف کے دورہ چین کے دوران وزارت کا حلف اٹھانے کے حوالے سے شائع شدہ خبروں کی تردید کررہے تے۔ انہوںنے کہاکہ ان کی جنگ اصولوں کی جنگ ہے عوام نے انہیں آمریت کے خلاف جدوجہد کرنے پر ودت دیا ہے اس لیے وہ عوامی مینیڈیٹ کی ہر گز توہین نہ کریں گے وزراتیں آنی جانی چیز ہیں اصل چیز اصول اور نظریہ ہے جس پر کوئی کمپرومائز نہ ہے جب تک جنرل مشرف اقتدار میں ہیں میں ہرگز کسی وزارت کاحلف نہ لوں گا انہوں نے کہاکہ مشرف کے اقتدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے عوام جلد ہی اس بارے میں خوشخبری سنیں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment