International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Thursday, April 17, 2008

لاپتہ افراد کے خاندان کی خواتین کی آہ وزاری ‘ سیمینار کا ماحول غمگین ہو گیا

اسلام آباد سے لاپتہ جواں سال انجنیئر کی ماں پھوٹ پھوٹ کر روتی رہی
قوم کی ماؤ ں بیٹیوں کے دکھوں کامداوا ضرور ہو گا۔ رہنماؤں کا سیمینار سے خطاب
اسلام آباد ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو لاپتہ افراد کے حوالے سے منعقدہ قومی سیمینار میں لاپتہ افراد کے خاندانوں کی خواتین اپنے پیاروں کے تذکروں پر زارو قطار روتی رہیں ۔ جس سے سیمینار کا ماحول انتہائی غمگین ہو گئے ۔ مارچ 2008 ء میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون سے لاپتہ انجنیئر اسد کی والدہ سیمینار میںپھوٹ پھوٹ کر روتی رہیں ۔ ۔ اس کے رونے کی آواز پورے ہال میں گونج رہی تھی ۔جس نے ساری آنکھیں نم کردیں ۔ سیمینار میں خواتین منتظمین نے جن کے اپنے بھی پیارے لاپتہ ہیں ان خواتین کو دلاسے دیتی رہیں سیمینار میں آہ و زاری کرنے والی ان خواتین کا رہنماؤں نے اپنی تقاریر میں بھی

No comments: