International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Tuesday, July 15, 2008

کالمسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی کالم نگار ممتاز احمد خاکسار پر میر پور میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت

میر پور ۔( پ ر ) کالمسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کالم نگار ممتاز احمد خاکسار پر میر پور میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔تنظیم کے عہدیداران منو بھائی ،اوریا مقبول جان،ممتاز احمد بھٹی،رشید ملک،رضوانہ سید،محمد اکرم خان فریدی،خلیل الرحمٰن قادری،نذیر حق،رشید ملک،رضوانہ سید،عامر رضا،احسن پریمی و دیگرکالم نگاروں نے حکومتِ آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ممتاز احمد خاکسار پر ہونے والے حملے کے زمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

No comments: