واشنگٹن ۔امریکہ نے سوڈان کے صدر عمر البشیر پر جنگی جرائم کی عالمی عدالت سے فرد جرم عائد کئے جانے کے بعد ان کی متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے سوڈان میں سیکیورٹی میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان سین میک کارمک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے نہ صرف سوڈان میں مناسب سیکیورٹی اقدامات اٹھائے ہیں بلکہ سوڈانی حکومت کو امریکی اور دیگر غیر ملکی باشندوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے یاد دہانی بھی کرائی ہے ۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment