International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Saturday, March 29, 2008

محض ایک قرارداد سے جج بحال نہیں ہوسکتے ،چوہدری پرویز الٰہی





لاہور...پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرچودھری پرویز الہٰی نے کہاہے کہ قومی اسمبلی میں صرف قراردادپاس کئے جانے سے ججز کوبحال نہیں کیاجاسکتا،لاہورمیں جیونیوزکے دئے گئیایک خصوصی انٹرویومیں ان کاکہناتھاکہ ان کی نظر میں ایساکوئی طریقہ موجودنہیں ہے جس سے ججز کو بحال کیا جاسکے ۔ان کاکہناتھا کہ پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ کے بانی میاں صاحبان ہیں جنہوں نے 88 میں اس کی بنیاد رکھی ۔چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ٹائم دینگے تاکہ وہ قوم سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے ۔

No comments: