International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Saturday, March 29, 2008

دنیا بھر کے ممالک نے ہفتہ کی شب ٨ بجے ایک گھنٹہ بجلی کا استعمال ترک کر کے علامتی طور پر توانائی بچانے کی مہم میں حصہ لیا

اسلام آباد ۔ متحدہ عرب امارات سمیت دنیا بھر کے ممالک نے ہفتہ کی شب8 بجے ایک گھنٹہ بجلی کا استعمال ترک کر کے علامتی طور پر توانائی بچانے کی مہم میں حصہ لیا گزشتہ سال 31 مارچ کو پہلی بار آسٹریلیا سے اس مہم کے آغاز کیا گیا جو ملک بھر سے 22 لاکھ سے زائد افراد کے علاوہ سڈنی ایرا ہاؤس اور ہار بر برج پر ایک گھنٹہ بجلی بند کر کے توانائی کا 10 فیصد استعمال کم کیا گیا اس سال بھی 29 مارچ کو دنیا بھر کے متعدد ممالک نے اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے سے 9 بجے تک ارتھ آور منایا اور اہم عمارات پر روشنیاں بند کر نے کے عالوہ عام افراد نے بھی گھریلو بجلی کا استعمال ترک کر کے موم بتیاں روشن کیں

No comments: