International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Saturday, March 29, 2008

امریکی سفارت کاروں کا دورہ پاکستان جمہوری عمل اور اس کی کامیابی کے حوالے سے ہمارے احترام کا مظہر ہے ۔ کونڈا لیزا رائس

واشنگٹن۔ امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس نے کہا ہے کہ امریکہ کے دو سفارت کاروں کو پاکستان کا دورہ جمہوری عمل اور اس کی کامیابی کے بارے میں ہمارے احترام کا مظہر ہے ۔ واشنگٹن میں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکہ نئی حکومت کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے تاکہ انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پیش رفت کی جا سکے ۔ کونڈا لیزا رائس نے یہ بات نوٹ کی کہ پاکستان دہشت گردی کا شکار ہے انہوں نے اس برائی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا

No comments: