International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Wednesday, May 14, 2008

گجرات کی خبریں

گجرات(مرزا یوسف) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ترجمان چوہدری محمد زشہزاد پیارا کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن گجرات کے جنرل ہائوس کا اجلاس آج بروز جمعرات بوقت10بجے منعقد ہو گا جس میں وکلاءتحریک کے روح رواں اور ہیرو سردار عصمت اللہ خاں صدر راولپنڈی ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن خطاب فرمائیں گے اجلاس کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن گجرات بد ر السلام ایڈووکیٹ کرینگے جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ سیکرٹری بار سرانجام دینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(مرزایوسف) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن گجرات کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار گجرات شمشاد اللہ ملہی نے کہا ہے کہ محکمہ انہار میں بے پناہ کرپشن کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن گجرات کو کافی شکایات موصول ہو چکی ہیں 90ایکڑز مین جو سابقہ حکومت نے وکلاءکالونی کیلئے تجویز کی تھی وہ ملی بھگت کرکے محکمہ انہار نے مختلف لوگوں کو الاٹ کر دی ہے محکمہ انہار کے خلاف نیب سے درخواست ہے کہ وہ محکمہ انہار کے خلاف فوری تحقیقا ت کرکے کاروائی کرے ورنہ ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن گجرات محکمہ انہار کا گھیرا تنگ کر دے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(عامربےگ مرزاسے)ڈسٹرکٹ کرکٹ اےسوسی اےشن گجرات کی جنرل باڈی کا اہم آج 15مئی بروز جمعرات بوقت چار بجے سپہرظہور الہٰی اسٹےڈےم مےں منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈی سی اے کے صدر چوہدری منور حےات وڑائچ کرےں گے جبکہ اجلاس مےں چوہدری مقصود اسلم گوندل سےکرٹری آر سی اے اسلام آباد خصوصی طور پر شرکت کرےں گے ۔اجلاس مےں اہم فےصلے کےے جائےں گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات (ضےاءسےد +عامربےگ مرزا)گجرات شہر سے جرائم کے خاتمہ کے لےے ہر ممکن اقدامات کےے جائےں گئے اس کے لےے کسی قسم کا دبائو برداشت نہےں کےا جائے گا ان خےالا ت کا اظہار نئے تعےنات ہونے والے ڈی اےس پی سٹی سرکل مختار شاہ نے کےا انہوں نے کہاکہ عوام کو تحفظ فراہم کرنا پولےس کی اہم ذمہ داری ہے جرائم پےشہ افراد معاشرے کے لےے ناسور ہےںعوام کے تعاون سے ہی جرائم پر قابو پاےا جاسکتا ہے جرائم پےشہ افراد کے قلع قمع کےلئے کسی قسم کا اثر رسوخ برداشت نہےں کےا جائے گاپولےس ملازمےن عوام دوست روےہ سے جرائم پر کنٹرول کر سکتے ہےں وقت کی ےہ ضرورت ہے کہ عملی طورپر جرائم کو جڑ سے اکھاڑ دےا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(مرزا ےوسف)آر پی او گوجرانوالہ رےجن ذوالفقار چےمہ کے دورہ ضلع گجرات کے احتتام کے موقع پر متعد د شہرےوں نے پولےس تھانہ اے ڈوےثرن کے سب انسپکٹر امانت علی اور پولےس چوکی ماڈل ٹائون کے کانسٹےبل علی افضل عرف راحےل شاہ کے خلاف شکاےات کے انبار لگا دئےے اس موقع پر صحافےوں نے بھی آر پی او کو پولےس ملازمےن کی کارکردگی اور روےہ سے آگاہ کےا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات (ضےاءسےد +عامربےگ مرزا)ڈسٹرکٹ بار اےسوسی اےشن گجرات کی دعوت پر راولپنڈی ہائی کورٹ بار اےسوسی اےشن کے صدر سردار عصمت اللہ خان آج 15مئی کو دن دس بجے گجرات بار سے خطاب کرےں گئے اس سلسلہ مےں تمام حتمی انتظامات مکمل کرلےے گئے ہےں اجلاس کی صدارت چوہدری بدر السلام وڑائچ جبکہ سٹےج سےکرٹری کے فرائض شمشاد اللہ ملہی سرانجام دےں گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات (ضےاءسےد )ضلعی فلڈ رےلےف کمےٹی کا آج 15مئی کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردےا گےا ہے اجلاس کی نئی تارےخ طے ہونے کے بعد کمےٹی کے ارکان کو مطلع کردےا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات (ضےاءسےد +عامربےگ مرزا)ڈسٹرکٹ کرکٹ اےسوسی اےشن گجرات کے زےر اہتمام منعقد ہونے والا پہلا دوست محمد چوہان سمر لےگ ٹورنامنٹ کا فائنل مےچ کل 16مئی بروز جمعتہ المبارک ظہور الہٰی سٹےڈےم مےں کھےلاجائے گا فائنل مےچ کے مہمان خصوصی سابق اےم اےن اے چوہدری مبشر حسےن اور اےم پی اے حاجی ناصر محمود ہوں گئے اس موقع پر آر سی اے اسلام آباد کے جنرل سےکرٹری مقصود اسلم گوندل خصوصی طور پر شرکت کرےں گئے ڈی سی اے کے صدر چوہدری منور حےات وڑائچ کے مطابق پروگرام کے چےف آرگنائزاختشام دوست چوہان فائنل مےچ مےں شرکت کرےں گے ٹورنامنٹ کا احتتامی مےچ صبح نو بجے شروع ہو گا جبکہ ٹورنامنٹ کی تقسےم تقرےب انعامات سپہر چار بجے ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات (ضےاءسےد +عامربےگ مرزا)90اےکڑ ز مےن جو سابقہ حکومت نے وکلاءکالونی کے لےے تجوےز کی تھی محکمہ انہار کی ملی بھگت سے لو گوں کو الا ٹ کر دی گئی ہے ان خےالا ت کا اظہار ڈسٹرکٹ بار اےسوسی اےشن کے سےکرٹری شمشاد اللہ ملہی نے کےا انہوں نے کہاکہ محکمہ انہار مےں بے پناہ کرپشن کا سلسلہ جاری ہے جس کی کافی شکاےات موصول ہےں اس سلسلہ مےں نےب سے مطالبہ کےا جاتا ہے کہ وہ محکمہ انہار کے خلاف فوری کار وائی کرےں وگرنہ وکلاءمحکمہ انہار کا گھےرا ئو کرےں گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات (جواد صدےق گجر)UNDPنے ورکشاپ مےں حصہ لےنے والے افراد کی رقم ہڑپ کرلی ارتھ ڈوےلپمنٹ فائونڈےشن کے چوہدری خرم صدےق نے الزام لگاےا ہے کہ ےو اےن ڈی پی نے معاہدہ سے انخراف کےا ہے لہذا ہم اس کے خلاف قانونی کاروائی کرےں گئے تےن ماہ گزر نے کے باوجود ےواےن ڈی پی نے معاہدہ کے مطابق ورکشاپ مےں حصہ لےنے والے افراد کو بقاےا جات ادا نہےں کےے جو کہ سراسر زےادتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments: