اسلام آباد ... پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔آصف علی زرداری مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ججوں کے بحالی کے معاملے پربات چیت کے لیے گذشتہ ہفتے لندن گئے جہاں سے کل دبئی پہنچے تھے۔وہ دبئی سے اپنی بہن عذرا پیچوہواوروزریراعظم کے مشیر داخلہ رحمان ملک کے ساتھ اسلام آباد پہنچے ہیں ۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے وزرا کے استعفوں سے پیداہونے والی صورتحال پرآج پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اورفیڈرل کونسل کے مشترکہ اجلاس میں غورکیاجائے گا۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی میڈیاکی دوست ہے اوران کی حکومت میڈیاکے ساتھ کھڑی ہوگی۔۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Wednesday, May 14, 2008
آصف علی زرداری دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد ... پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔آصف علی زرداری مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ججوں کے بحالی کے معاملے پربات چیت کے لیے گذشتہ ہفتے لندن گئے جہاں سے کل دبئی پہنچے تھے۔وہ دبئی سے اپنی بہن عذرا پیچوہواوروزریراعظم کے مشیر داخلہ رحمان ملک کے ساتھ اسلام آباد پہنچے ہیں ۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے وزرا کے استعفوں سے پیداہونے والی صورتحال پرآج پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اورفیڈرل کونسل کے مشترکہ اجلاس میں غورکیاجائے گا۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی میڈیاکی دوست ہے اوران کی حکومت میڈیاکے ساتھ کھڑی ہوگی۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment