واشنگٹن۔ امریکی صدر بش نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد عراق سے قبل ازوقت فوج واپس بلائی تو امریکا پر ایک اور حملے کی راہ ہموار ہوگی۔یہ بات صد ربش نے ایک امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہی۔ایک سوال پر صدربش نے اعتراف کیا کہ انھیں عراق جنگ سے قبل فراہم کردہ انٹیلی جنس رپورٹس کی خامیوں پر مایوسی ہے۔انھوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کی عراق کے بارے میں پالیسی پر سخت تنقید کی ان کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹ پارٹی جیت گئی اور اس نے عراق سے قبل ازوقت فوج واپس بلالی تو اس سے مشرق وسطیٰ میں دہشت گردوں کو تقویت حاصل ہوکی اور ڈیموکریٹس کا اقدام امریکا پر ایک اور حملے کی راہ ہموار کرے گا۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Wednesday, May 14, 2008
ڈیمو کریٹس کی جیت امریکا کیلئے خطرناک ہوگی ۔ ۔ ۔ صدربش
واشنگٹن۔ امریکی صدر بش نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد عراق سے قبل ازوقت فوج واپس بلائی تو امریکا پر ایک اور حملے کی راہ ہموار ہوگی۔یہ بات صد ربش نے ایک امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہی۔ایک سوال پر صدربش نے اعتراف کیا کہ انھیں عراق جنگ سے قبل فراہم کردہ انٹیلی جنس رپورٹس کی خامیوں پر مایوسی ہے۔انھوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کی عراق کے بارے میں پالیسی پر سخت تنقید کی ان کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹ پارٹی جیت گئی اور اس نے عراق سے قبل ازوقت فوج واپس بلالی تو اس سے مشرق وسطیٰ میں دہشت گردوں کو تقویت حاصل ہوکی اور ڈیموکریٹس کا اقدام امریکا پر ایک اور حملے کی راہ ہموار کرے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment