International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Monday, April 28, 2008
پرویز مشرف پارٹی کے ممبر نہیں کہ مجھے صدارت چھوڑنے کا کہیں، شجاعت
لاہور: پرویز مشرف ہماری جماعت کے ممبر نہیں کے مجھے صدارت چھوڑنے کا کہیں ‘ میں اگست 2009ء تک پارٹی کا صدر رہوں گا ۔ یہ بات چوہدری شجاعت حسین نے گزشتہ روز اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہی ۔ جب چوہدری شجاعت سے سوال کیا گیا کہ کیا پرویز مشرف نے آپ کو صدارت چھوڑنے کا کہا ہے تو وہ غصے میں آگئے اور کہا کہ پرویز مشرف ہماری پارٹی کے ممبر ہیں جو مجھے صدارت چھوڑنے کا کہیں گے ‘ میں ق لیگ کا منتخب صدرہوں اور 2009ء تک اپنے عہدے پر کام کرتا رہوں گا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment