نئی دہلی ۔ بھارت نے پہلی مرتبہ بیک وقت 10 مصنوعی سیارے خلاء میں روانہ کر دیئے ۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق جاسوسی سمیت دیگر اہم معلومات فراہم کرنے والے جدید سیارے کا ٹوسیٹ ٹوارے ‘ جرمنی اور کینیڈا کے 8 نانو سیٹلائٹ سمیت 10 مصنوعی سیارے ریاست آندھیرا پردیش کے خلائی مرکز سری ہاری کوں سے راکٹ کے ذریعے روانہ کئے گئے ۔ بھارت کی جانب سے کاٹو سیٹ ٹو سیریز کا یہ دوسرا مصنوعی سیارہ ہے جو جاسوسی اور حساس دفاعی معلومات فراہم کرے گا ۔ یہ سیارہ شہری اور دیہی ترقی کے حوالے سے مصنوبہ بندی میں بھی مدد دے گا
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment