International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Wednesday, April 23, 2008
پاکستان کی فوجی امداد روکی جا سکتی ہے ۔بارک اوباما
پنسلوانیہ ۔ امریکی کی ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی مفادات کے تحفظ میں ناکام رہا تو امریکا پاکستان کو فوجی امداد کی ترسیل بند کرے گا۔ پنسلوانیہ میں خطاب کرتے ہوئے بارک اباما نے کہاہے کہ امریکا نے پاکستان کو امداد اس کی فوج کو بھارت سے جنگ لڑنے کے لیے فراہم نہیں کیا بلکہ خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے دیا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ فاٹا میں عسکریت پسندوں کی موجودگی امریکا کے لیے خطرہ ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment