کوئٹہ۔ کوئٹہ سریاب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر صفد ر حسین کیانی کو ہلاک کردیاتفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر صدر حسین کیانی مغرب کی نماز پڑھ کر واپس آرہے تھے کہ دونامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے آتشیں اسلحہ سے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاںبحق ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال پہنچادیا اورضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا پولیس نے نامعلو م ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment