International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Wednesday, April 23, 2008

وزیر اعظم نے گندم کی بین الا ضلع نقل و حرکت پر پابندی ختم کردی





اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معزول ججز کی بحالی کے معاملے کو کمیٹی اور اتحادی قیادت حل کرے گی تاہم انہوں نے صرف دستخط کرنے ہیں اس موقع پر انہوں نے گندم کی بین الاضلاعی نقل و حرکت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔پارلیمنٹ ہاوس میں حکمران اتحاد کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ انہیں قیادت پر پورا اعتماد ہے تاہم اگر ان پر فیصلہ چھوڑا گیا تو وہ بہتر فیصلہ کریں گے انہوں نے کہا کہ کالا باغ سمیت تمام چھوٹے ڈیم اتفاق رائے سے بنائے جائیں گے ، اس موقع پر وزیراعظم نے تمام ایم این ایز کو بجٹ سے پہلے ایک ایک کروڑ کی گرانٹ دینے اور گندم کی بین الاضلاعی نقل و حرکت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ۔

No comments: