International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Wednesday, April 30, 2008
جمہوری معاشرے کا قیام ، پاکستانی حکومت کی مدد کیجائے گی،یورپی یونین
برسلز ... . . . .. یورپی یونین کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے اور تشدد سے پاک جمہوری معاشرے کے قیام میں پاکستانی حکومت کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ یورپی یونین کی خارجہ امور کانفرس کے اجلاس میں کہا گیا کہ پاکستان میں جمہوریت کیلئے حالیہ اقدامات خوش آئند ہیں اور دہشتگردی کے خاتمے اور تشدد سے پاک معاشرے کیلئے نئی حکومت کی ہرممکن مدد کی جائے گی۔اجلاس میں کہا گیا کہ عام انتخابات کے بعد عوام میں اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔یورپی یونین کا کہنا تھا کہ عدلیہ کی بحالی کے لئے ابتدائی اقدامات مثبت ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment