International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Wednesday, April 30, 2008

ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے ججز کی بحالی کے معاملے پر پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے کل یکم مئی کو پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ ججز کی بحالی کے معاملے کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل اور حکمت عملی طے کی جائے گی، اہم امور کے بارے میں اراکین اور رہنماؤں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

No comments: